Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 24
فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤى اِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ
فَسَقٰى : تو اس نے پانی پلایا لَهُمَا : ان کے لیے ثُمَّ تَوَلّيٰٓ : پھر وہ پھر آیا اِلَى الظِّلِّ : سایہ کی طرف فَقَالَ : پھر عرض کیا رَبِّ : اے میرے رب اِنِّىْ : بیشک میں لِمَآ : اس کا جو اَنْزَلْتَ : تو اتارے اِلَيَّ : میری طرف مِنْ خَيْرٍ : کوئی بھلائی (نعمت) فَقِيْرٌ : محتاج
یہ سن کو موسیٰؑ نے ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا، پھر ایک سائے کی جگہ جا بیٹھا اور بولا "پروردگار، جو خیر بھی تو مجھ پر نازل کر دے میں اس کا محتاج ہوں"
فَسَقٰى [ تو انہوں (علیہ السلام) نے پانی پلایا ] لَهُمَا [ ان دونوں کے لئے ] ثُمَّ تَوَلّيٰٓ [ پھر وہ پھرگئے ] اِلَى الظِّلِّ [ سائے کی طرف ] فَقَالَ [ تو انھوں نے کہا ] رَبِّ [ اے میرے رب ] اِنِّىْ [ بیشک میں ] لِمَآ [ اس کے لئے جو ] اَنْزَلْتَ [ تو اترے ] اِلَيَّ [ میری طرف ] مِنْ خَيْرٍ [ کوئی بھی بھلائی ] فَقِيْرٌ [ محتاج ہوں ]
Top