Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 29
فَلَمَّا قَضٰى مُوْسَى الْاَجَلَ وَ سَارَ بِاَهْلِهٖۤ اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًا١ۚ قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ
فَلَمَّا : پھر جب قَضٰى : پوری کردی مُوْسَى : موسیٰ الْاَجَلَ : مدت وَسَارَ : اور چلا وہ بِاَهْلِهٖٓ : ساتھ اپنے گھروالی اٰنَسَ : اس نے دیکھی مِنْ : سے جَانِبِ : طرف الطُّوْرِ : کوہ طور نَارًا : ایک آگ قَالَ : اس نے کہا لِاَهْلِهِ : اپنے گھر والوں سے امْكُثُوْٓا : تم ٹھہرو اِنِّىْٓ اٰنَسْتُ : بیشک میں نے دیکھی نَارًا : آگ لَّعَلِّيْٓ : شاید میں اٰتِيْكُمْ : میں لاؤں تمہارے لیے مِّنْهَا : اس سے بِخَبَرٍ : کوئی خبر اَوْ جَذْوَةٍ : یا چنگاری مِّنَ النَّارِ : آگ سے لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تَصْطَلُوْنَ : آگ تاپو
جب موسیٰؑ نے مدت پوری کر دی اور وہ اپنے اہل و عیال کو لے کر چلا تو طُور کی جانب اس کو ایک آگ نظر آئی اُس نے اپنے گھر والوں سے کہا "ٹھیرو، میں نے ایک آگ دیکھی ہے، شاید میں وہاں سے کوئی خبر لے آؤں یا اس آگ سے کوئی انگارہ ہی اُٹھا لاؤں جس سے تم تاپ سکو"
فَلَمَّا [ پھر جب ] قَضٰى مُوْسَى [ پورا کیا موسیٰ (علیہ السلام) نے ] الْاَجَلَ [ اس مدت کو ] وَسَارَ [ اور وہ چلے ] بِاَهْلِهٖٓ [ اپنے گھر والوں کے ساتھ ] اٰنَسَ [ تو انہوں (علیہ السلام) نے دیکھا ] مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ [ کوہ طور کی طرف ] نَارًا ۚ [ ایک آگ ] قَالَ [ انھوں (علیہ السلام) نے کہا ] لِاَهْلِهِ [ اپنے گھر والوں سے ] امْكُثُوْٓا [ تم لوگ ٹھہرو ] اِنِّىْٓ اٰنَسْتُ [ بیشک میں نے دیکھی ] نَارًا ] ایک آگ ] لَّعَلِّيْٓ اٰتِيْكُمْ [ شاید میں لاؤں تمہارے پاس ] مِّنْهَا [ اس سے ] بِخَبَرٍ [ کوئی خبر ] اَوْ جَذْوَةٍ [ یا ایک انگارہ ] مِّنَ النَّارِ [ آگ میں سے ] لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ [ شاید تم لوگ آگ تاپو ج ذ و (ن) جذوا سیدھا کھڑا رہنا۔ اپنی حالت پر قائم رہنا۔ جذوۃ دیکتا ہوا انگارہ۔ زیر مطالعہ آیت۔ 29 ۔ ش ط ء
Top