Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 3
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
نَتْلُوْا : ہم پڑھتے ہیں عَلَيْكَ : تم پر مِنْ نَّبَاِ : کچھ خبر (احوال) مُوْسٰى : موسیٰ وَفِرْعَوْنَ : اور فرعون بِالْحَقِّ : ٹھیک ٹھیک لِقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ : ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
ہم موسیٰؑ اور فرعون کا کچھ حال ٹھیک ٹھیک تمہیں سُناتے ہیں ایسے لوگوں کے فائدے کے لیے جو ایمان لائیں
نَتْلُوْا عَلَيْكَ [ ہم سناتے ہیں آپ ﷺ کو ] مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَفِرْعَوْنَ [ فرعون اور موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر میں سے ] بِالْحَقِّ [ حق کے ساتھ ] لِقَوْمٍ [ ایسی قوم کے لئے جو ] يُّؤْمِنُوْنَ [ ایمان لاتے ہیں ]
Top