Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 74
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ
وَيَوْمَ : اور جس دن يُنَادِيْهِمْ : وہ پکارے گا انہیں فَيَقُوْلُ : تو وہ کہے گا اَيْنَ : کہاں شُرَكَآءِيَ : میرے شریک الَّذِيْنَ : وہ جو كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ : تم گمان کرتے تھے
(یاد رکھیں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ انہیں پکارے گا پھر پوچھے گا "کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم گمان رکھتے تھے؟"
وَيَوْمَ يُنَادِيْهِمْ [اور جس دن وہ پکارے گا ان کو ] فَيَقُوْلُ [پھر وہ کہے گا ] اَيْنَ شُرَكَاۗءِيَ الَّذِيْنَ [کہاں ہیں میرے وہ شریک جن پر ] كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ [تم لوگ زعم کیا کرتے تھے ] ۔
Top