Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 43
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ١ۚ وَ مَا یَعْقِلُهَاۤ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ
وَتِلْكَ : اور یہ الْاَمْثَالُ : مثالیں نَضْرِبُهَا : ہم وہ بیان کرتے ہیں لِلنَّاسِ : لوگوں کے لیے وَمَا يَعْقِلُهَآ : اور نہیں سمجھتے نہیں اِلَّا : سوا الْعٰلِمُوْنَ : جاننے والے
یہ مثالیں ہم لوگوں کی فہمائش کے لیے دیتے ہیں، مگر ان کو وہی لوگ سمجھتے ہیں جو علم رکھنے والے ہیں
وَتِلْكَ الْاَمْثَالُ [اور یہ مثالیں ] نَضْرِبُهَا [ہم بیان کرتے ہیں ان کو ] لِلنَّاسِ ۚ [لوگوں کے لئے ] وَمَا يَعْقِلُهَآ [اور نہیں سمجھتے ان کو ] اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ [مگر علم والے لوگ ] ۔
Top