Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 44
خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ۠   ۧ
خَلَقَ اللّٰهُ : پیدا کیا اللہ نے السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَالْاَرْضَ : اور زمین بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيَةً : البتہ نشانی لِّلْمُؤْمِنِيْنَ : ایمان والوں کے لیے
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے، در حقیقت اِس میں ایک نشانی ہے اہلِ ایمان کے لیے
خَلَقَ اللّٰهُ [پیدا کیا اللہ نے ] السَّمٰوٰتِ [آسمانوں کو ] وَالْاَرْضَ [اور زمین کو ] بِالْحَـقِّ ۭ [حق کے ساتھ ] اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ [بیشک اس میں ] لَاٰيَةً [یقینا ایک نشانی ہے ] لِّــلْمُؤْمِنِيْنَ [ایمان لانے والوں کے لئے ] ۔
Top