Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 47
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ۚ وَ مِنْ هٰۤؤُلَآءِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الْكٰفِرُوْنَ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح اَنْزَلْنَآ اِلَيْكَ : ہم نے نازل کی تمہاری طرف الْكِتٰبَ ۭ : کتاب فَالَّذِيْنَ : پس جن لوگوں کو اٰتَيْنٰهُمُ : ہم نے دی انہیں الْكِتٰبَ : کتاب يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لاتے ہیں بِهٖ ۚ : اس پر وَمِنْ هٰٓؤُلَآءِ : اور ان (اہل مکہ) سے مَنْ يُّؤْمِنُ : بعض ایمان لاتے ہیں بِهٖ ۭ : اس پر وَمَا يَجْحَدُ : اور وہ نہیں انکار کرتے بِاٰيٰتِنَآ : ہماری آیتوں کا اِلَّا : مگر (صرف) الْكٰفِرُوْنَ : کافر (جمع)
(اے نبیؐ) ہم نے اِسی طرح تمہاری طرف کتاب نازل کی ہے، اس لیے وہ لوگ جن کو ہم نے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں، اور اِن لوگوں میں سے بھی بہت سے اس پر ایمان لا رہے ہیں، اور ہماری آیات کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں
وَكَذٰلِكَ [اور اسی طرح ] اَنْزَلْنَآ [ہم نے اتارا ] اِلَيْكَ [آپ ﷺ کی طرف ] الْكِتٰبَ ۭ [اس کتاب کو ] فَالَّذِيْنَ [تو وہ لوگ ] اٰتَيْنٰهُمُ [ہم نے دی جن کو ] الْكِتٰبَ [کتاب ] يُؤْمِنُوْنَ [وہ لوگ ایمان لائیں گے ] بِهٖ ۚ [اس (کتاب) پر ] وَمِنْ هٰٓؤُلَاۗءِ مَنْ [اور ان (مکہ والوں) میں وہ بھی ہیں جو ] يُّؤْمِنُ [ایمان لائیں گے ] بِهٖ ۭ [اس پر ] وَمَا يَجْحَدُ [اور انکار نہیں کرتے ] بِاٰيٰتِنَآ [ہماری آیتوں کا ] اِلَّا الْكٰفِرُوْنَ [مگر کافر لوگ ] ۔
Top