Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 48
وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ
وَمَا : اور نہ كُنْتَ تَتْلُوْا : آپ پڑھتے تھے مِنْ قَبْلِهٖ : اس سے قبل مِنْ كِتٰبٍ : کوئی کتاب وَّلَا تَخُطُّهٗ : اور نہ اسے لکھتے تھے بِيَمِيْنِكَ : اپنے دائیں ہاتھ سے اِذًا : اس (صورت) میں لَّارْتَابَ : البتہ شک کرتے الْمُبْطِلُوْنَ : حق ناشناس
(اے نبیؐ) تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے لکھتے تھے، اگر ایسا ہوتا تو باطل پرست لوگ شک میں پڑ سکتے تھے
وَمَا كُنْتَ تَتْلُوْا [اور آپ ﷺ نہیں پڑھا کرتے تھے ] مِنْ قَبْلِهٖ [اس سے پہلے ] مِنْ كِتٰبٍ [کوئی سی بھی کتاب ] وَّلَا تَخُــطُّهٗ [اور نہ ہی آپ ﷺ لکھتے تھے اس کو ] بِيَمِيْنِكَ [اپنے داہنے ہاتھ سے ] اِذًا [تب تو ] لَّارْتَابَ [ضرور شبہ میں پڑتے ] الْمُبْطِلُوْنَ [ناحق کرنے والے ] ۔
Top