Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 109
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۠   ۧ
وَلِلّٰهِ : اور اللہ کیلئے مَا : جو فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں وَمَا : اور جو فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَاِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف تُرْجَعُ : لوٹائے جائیں گے الْاُمُوْرُ : تمام کام
زمین و آسمان کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور پیش ہوتے ہیں
[وَلِلّٰہِ : اور اللہ کا ہی ہے ] [مَا : وہ (سب) جو ] [فِی السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں ہے ] [وَمَا : اور وہ (سب) جو فِی الْاَرْضِ : زمین میں ہے ] [وَاِلَی اللّٰہِ : اور اللہ کی طرف ہی ] [تُرْجَعُ : لوٹائے جائیں گے ] [الْاُمُوْرُ : تمام کام ]
Top