Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 60
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ
اَلْحَقُّ : حق مِنْ : سے رَّبِّكَ : آپ کا رب فَلَا تَكُنْ : پس نہ ہو مِّنَ : سے الْمُمْتَرِيْنَ : شک کرنے والے
یہ اصل حقیقت ہے جو تمہارے رب کی طرف سے بتائی جا رہی ہے اور تم ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو اس میں شک کرتے ہیں
[اَلْحَقُّ : حق ہے ] [مِنْ رَّبِّکَ : تیرے رب (کی طرف) سے ] [فَلاَ تَـکُنْ : تو آپ ﷺ ‘ نہ ہوں ] [مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ : شک کرنے والوں میں سے ]
Top