Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 82
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
فَمَنْ : پھر جو تَوَلّٰى : پھر جائے بَعْدَ : بعد ذٰلِكَ : اس فَاُولٰٓئِكَ : تو وہی ھُمُ : وہ الْفٰسِقُوْنَ : نافرمان
اس کے بعد جو اپنے عہد سے پھر جائے وہی فاسق ہے"
[فَمَنْ : پھر جو ] [تَوَلّٰی : روگردانی کرے ] [بَعْدَ ذٰلِکَ : اس کے بعد ] [فَاُولٰٓئِکَ : تو وہ لوگ ] [ہُمُ الْفٰسِقُوْنَ : ہی نافرمانی کرنے والے ہیں ]
Top