بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 1
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۙ
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ : اے نبی ! اتَّقِ اللّٰهَ : آپ اللہ سے ڈرتے رہیں وَلَا تُطِعِ : اور کہا نہ مانیں الْكٰفِرِيْنَ : کافروں وَالْمُنٰفِقِيْنَ ۭ : اور منافقوں اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ كَانَ : ہے عَلِيْمًا : جاننے والا حَكِيْمًا : حکمت والا
اے نبیؐ! اللہ سے ڈرو اور کفار و منافقین کی اطاعت نہ کرو، حقیقت میں علیم اور حکیم تو اللہ ہی ہے
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ [اے نبی ﷺ ] اتَّقِ [آپ ﷺ تقویٰ کریں ] اللّٰهَ [اللہ کا ] وَلَا تُطِـعِ [اور آپ ﷺ کہنا مت مانیں ] الْكٰفِرِيْنَ وَالْمُنٰفِقِيْنَ ۭ [کافروں کا اور منافقوں کا ] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ ] كَانَ [ہے ] عَلِيْمًا حَكِيْمًا [جاننے والا حکمت والا ] ۔
Top