Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 2
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ
وَّاتَّبِعْ : اور پیروی کریں مَا يُوْحٰٓى : جو وحی کیا جاتا ہے اِلَيْكَ : آپ کی طرف مِنْ رَّبِّكَ ۭ : آپ کے رب (کی طرف) سے اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ كَانَ : ہے بِمَا : اس سے جو تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے ہو خَبِيْرًا : خبردار
پیروی کرو اُس بات کی جس کا اشارہ تمہارے رب کی طرف سے تمہیں کیا جا رہا ہے، اللہ ہر اُس بات سے باخبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو
وَّاتَّبِعْ [اور آپ ﷺ پیروی کریں ] مَا [اس کی جو ] يُوْحٰٓى [وحی کیا جاتا ہے ] اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ۭ [آپ ﷺ کی طرف آپ ﷺ کے رب (کی طرف) سے ] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ ] كَانَ [ہے ] بِمَا تَعْمَلُوْنَ [اس کی جو تم لوگ کرتے ہو ] خَبِيْرًا [خبر رکھنے والا ] ۔
Top