Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 21
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ
لَقَدْ كَانَ : البتہ ہے یقینا لَكُمْ : تمہارے لیے فِيْ : میں رَسُوْلِ اللّٰهِ : اللہ کا رسول اُسْوَةٌ : مثال (نمونہ) حَسَنَةٌ : اچھا بہترین لِّمَنْ : اس کے لیے جو كَانَ يَرْجُوا : امید رکھتا ہے اللّٰهَ : اللہ وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ : اور روز آخرت وَذَكَرَ اللّٰهَ : اور اللہ کو یاد کرتا ہے كَثِيْرًا : کثرت سے
در حقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسولؐ میں ایک بہترین نمونہ تھا، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے
لَقَدْ كَانَ [یقینا ہوچکا ] لَكُمْ [تمہارے لئے ] فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ [اللہ کے رسول میں ] اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ [ایک بھلائی والا نمونہ ] لِّمَنْ [اس کے لئے جو ] كَانَ يَرْجُوا [امید کرتا رہے ] اللّٰهَ [اللہ (کی رحمت) کی ] وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ [اور آخری دن (کے اجر) کی ] وَذَكَرَ اللّٰهَ [اور یاد کرے اللہ کو ] كَثِيْرًا [کثرت سے ] ۔
Top