Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 27
وَ اَوْرَثَكُمْ اَرْضَهُمْ وَ دِیَارَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ وَ اَرْضًا لَّمْ تَطَئُوْهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا۠   ۧ
وَاَوْرَثَكُمْ : اور تمہیں وارث بنادیا اَرْضَهُمْ : ان کی زمین وَدِيَارَهُمْ : اور ان کے گھر (جمع) وَاَمْوَالَهُمْ : اور ان کے مال (جمع) وَاَرْضًا : اور وہ زمین لَّمْ تَطَئُوْهَا ۭ : تم نے وہاں قدم نہیں رکھا وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ عَلٰي : پر كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے قَدِيْرًا : قدرت رکھنے والا
اس نے تم کو ان کی زمین اور ان کے گھروں اور ان کے اموال کا وارث بنا دیا اور وہ علاقہ تمہیں دیا جسے تم نے کبھی پامال نہ کیا تھا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
وَاَوْرَثَكُمْ [اور اس نے وارث بنایا تم کو ] اَرْضَهُمْ [ان کی زمین کا ] وَدِيَارَهُمْ [اور ان کے گھروں کا ] وَاَمْوَالَهُمْ [اور ان کے مالوں کا ] وَاَرْضًا [اور ایک ایسی زمین کا جس کو ] لَّمْ تَـــطَـــــُٔـوْهَا ۭ [تم نے قدموں سے نہیں روندا ] وَكَانَ اللّٰهُ [اور اللہ ہے ] عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ [ہر چیز پر ] قَدِيْرًا [قدرت رکھنے والا ] ۔
Top