Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 29
وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
وَاِنْ : اور اگر كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ : تم چاہتی ہو اللہ وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کا رسول وَالدَّارَ الْاٰخِرَةَ : اور آخرت کا گھر فَاِنَّ اللّٰهَ : پس بیشک اللہ اَعَدَّ : تیار کیا ہے لِلْمُحْسِنٰتِ : نیکی کرنے والوں کے لیے مِنْكُنَّ : تم میں سے اَجْرًا عَظِيْمًا : اجر عظیم
اور اگر تم اللہ اور اس کے رسولؐ اور دار آخرت کی طالب ہو تو جان لو کہ تم میں سے جو نیکو کار ہیں اللہ نے ان کے لیے بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے
وَاِنْ كُنْتُنَّ [اور اگر تم لوگ ہو (کہ)] تُرِدْنَ [تم لوگ چاہتی ہے ] اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ [اللہ کو اور اس کے رسول ﷺ کو ] وَالدَّارَ الْاٰخِرَةَ [اور آخری گھر کو ] فَاِنَّ اللّٰهَ [تو بیشک اللہ نے ] اَعَدَّ [تیار کیا ] لِلْمُحْسِنٰتِ [نیکی کرنے والیوں کے لئے ] مِنْكُنَّ [تم میں سے ] اَجْرًا عَظِيْمًا [ایک اجر عظیم ] ۔
Top