Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 35
اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمٰتِ وَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْقٰنِتٰتِ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الصّٰدِقٰتِ وَ الصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰبِرٰتِ وَ الْخٰشِعِیْنَ وَ الْخٰشِعٰتِ وَ الْمُتَصَدِّقِیْنَ وَ الْمُتَصَدِّقٰتِ وَ الصَّآئِمِیْنَ وَ الصّٰٓئِمٰتِ وَ الْحٰفِظِیْنَ فُرُوْجَهُمْ وَ الْحٰفِظٰتِ وَ الذّٰكِرِیْنَ اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ الذّٰكِرٰتِ١ۙ اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
اِنَّ : بیشک الْمُسْلِمِيْنَ : مسلمان مرد وَالْمُسْلِمٰتِ : اور مسلمان عورتیں وَالْمُؤْمِنِيْنَ : اور مومن مرد وَالْمُؤْمِنٰتِ : اور مومن عورتیں وَالْقٰنِتِيْنَ : اور فرمانبردار مرد وَالْقٰنِتٰتِ : اور فرمانبردار عورتیں وَالصّٰدِقِيْنَ : اور راست گو مرد وَالصّٰدِقٰتِ : اور راست گو عورتیں وَالصّٰبِرِيْنَ : اور صبر کرنے والے مرد وَالصّٰبِرٰتِ : اور صبر کرنے والی عورتیں وَالْخٰشِعِيْنَ : اور عاجزی کرنے والے مرد وَالْخٰشِعٰتِ : اور عاجزی کرنے والی عورتیں وَالْمُتَصَدِّقِيْنَ : اور صدقہ کرنے والے مرد وَالْمُتَصَدِّقٰتِ : اور صدقہ کرنے والی عورتیں وَالصَّآئِمِيْنَ : اور روزہ رکھنے والے مرد وَالصّٰٓئِمٰتِ : اور روزہ رکھنے والی عورتیں وَالْحٰفِظِيْنَ : اور حفاظت کرنے والے مرد فُرُوْجَهُمْ : اپنی شرمگاہیں وَالْحٰفِظٰتِ : اور حفاظت کرنے والی عورتیں وَالذّٰكِرِيْنَ : اور یاد کرنے والے اللّٰهَ : اللہ كَثِيْرًا : بکثرت وَّالذّٰكِرٰتِ ۙ : اور یاد کرنے والی عورتیں اَعَدَّ اللّٰهُ : اللہ نے تیار کیا لَهُمْ : ان کے لیے مَّغْفِرَةً : بخشش وَّاَجْرًا عَظِيْمًا : اور اجر عظیم
بالیقین جو مرد اور جو عورتیں مسلم ہیں، مومن ہیں، مطیع فرمان ہیں، راست باز ہیں، صابر ہیں، اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں، صدقہ دینے والے ہیں، روزہ رکھنے والے ہیں، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے ہیں، اللہ نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے
اِنَّ الْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمٰتِ [بیشک تابعداری قبول کرنے والے اور تابعداری قبول کرنے والیاں ] وَالْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ [اور ایمان لانے والے اور ایمان لانے والیاں ] وَالْقٰنِتِيْنَ وَالْقٰنِتٰتِ [اور تابعداری کرنے والے اور تابعداری کرنے والیاں ] وَالصّٰدِقِيْنَ وَالصّٰدِقٰتِ [اور سچ کرنے والے اور سچ کرنے والیاں ] وَالصّٰبِرِيْنَ وَالصّٰبِرٰتِ [اور ثابت قدم رہنے والے اور ثابت قدم رہنے والیاں ] وَالْخٰشِعِيْنَ وَالْخٰشِعٰتِ [اور عاجزی کرنے والے اور عاجزی کرنے والیاں ] وَالْمُتَصَدِّقِيْنَ وَالْمُتَصَدِّقٰتِ [اور خیرات کرنے والے اور خیرات کرنے والیاں ] وَالصَّاۗىِٕـمِيْنَ وَالـﮩـىِٕمٰتِ [اور روزہ رکھنے والے اور روزہ رکھنے والیاں ] وَالْحٰفِظِيْنَ فُرُوْجَهُمْ [اور حفاظت کرنے والے اپنی شرمگاہوں کی ] وَالْحٰفِظٰتِ [اور حفاظت کرنے والیاں ] وَالذّٰكِرِيْنَ اللّٰهَ كَثِيْرًا [اور یاد کرنے والے اللہ کو کثرت سے ] وَّالذّٰكِرٰتِ ۙ [اور یاد کرنے والیاں ] اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ [اللہ نے تیار کیا ان کے لئے ] مَّغْفِرَةً وَّاَجْرًا عَظِيْمًا [ایک مغفرت اور ایک اجر عظیم ] ۔
Top