Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 8
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا۠   ۧ
لِّيَسْئَلَ : تاکہ وہ سوال کرے الصّٰدِقِيْنَ : سچے عَنْ : سے صِدْقِهِمْ ۚ : ان کی سچائی وَاَعَدَّ : اور اس نے تیار کیا لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے عَذَابًا : عذاب اَلِيْمًا : دردناک
تاکہ سچے لوگوں سے (ان کا رب) ان کی سچائی کے بارے میں سوال کرے، اور کافروں کے لیے تو اس نے درد ناک عذاب مہیا کر ہی رکھا ہے
لِّيَسْـَٔـلَ [تاکہ وہ (اللہ) پوچھے ] الصّٰدِقِيْنَ [سچوں سے ] عَنْ صِدْقِهِمْ ۚ [ان کی سچائی کے بارے میں ] وَاَعَدَّ [ اور اس نے تیار کیا ] لِلْكٰفِرِيْنَ [کافروں کے لئے ] عَذَابًا اَلِـــيْمًا [ایک دردناک عذاب ] ۔
Top