Mutaliya-e-Quran - Faatir : 2
مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ وَ مَا یُمْسِكْ١ۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
مَا يَفْتَحِ : جو کھول دے اللّٰهُ : اللہ لِلنَّاسِ : لوگوں کے لیے مِنْ رَّحْمَةٍ : رحمت سے فَلَا مُمْسِكَ : تو بند کرنے والا انہیں لَهَا ۚ : اس کا وَمَا يُمْسِكْ ۙ : اور جو وہ بند کردے فَلَا مُرْسِلَ : تو کوئی بھیجنے والا نہیں لَهٗ : اس کا مِنْۢ بَعْدِهٖ ۭ : اس کے بعد وَهُوَ : اور وہ الْعَزِيْزُ : غالب الْحَكِيْمُ : حکمت والا
اللہ جس رحمت کا دروازہ بھی لوگوں کے لیے کھول دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جسے وہ بند کر دے اسے اللہ کے بعد پھر کوئی دوسرا کھولنے والا نہیں وہ زبردست اور حکیم ہے
مَا يَفْتَحِ اللّٰهُ [جو کھول دے اللہ ] لِلنَّاسِ [لوگوں کے لئے ] مِنْ رَّحْمَةٍ [کسی رحمت میں سے ] فَلَا مُمْسِكَ [تو کوئی بھی روکنے والا نہیں ہے ] لَهَا ۚ [اس کو ] وَمَا يُمْسِكْ ۙ [اور جو وہ روک لے ] فَلَا مُرْسِلَ [تو کوئی بھی بھیجنے والا نہیں ہے ] لَهٗ [اس کو ] مِنْۢ بَعْدِهٖ ۭ [اس (روک) کے بعد ] وَهُوَ الْعَزِيْزُ [اور وہی بالادست ہے ] الْحَكِيْمُ [حکمت والا ہے ] ۔
Top