Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 11
قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَۙ
قُلْ : فرما دیں اِنِّىْٓ اُمِرْتُ : بیشک مجھے حکم دیا گیا اَنْ : کہ اَعْبُدَ اللّٰهَ : میں اللہ کی عبادت کروں مُخْلِصًا : خالص کر کے لَّهُ : اسی کے لیے الدِّيْنَ : عبادت
(اے نبیؐ) اِن سے کہو، مجھے حکم دیا گیا ہے کہ دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُس کی بندگی کروں
قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] اِنِّىْٓ اُمِرْتُ [کہ مجھے حکم دیا گیا ] اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ [کہ میں بندگی کروں اللہ کی ] مُخْلِصًا [خالص کرنے والا ہوتے ہوئے ] لَّهُ الدِّيْنَ [اس کے لئے دین کو ] ۔
Top