Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 12
وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ
وَاُمِرْتُ : اور مجھے حکم دیا گیا لِاَنْ : اس کا اَكُوْنَ : کہ میں ہوں اَوَّلَ : پہلا الْمُسْلِمِيْنَ : (جمع) مسلم۔ فرمانبردار
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں
وَاُمِرْتُ [اور مجھے حکم دیا گیا ] لِاَنْ اَكُوْنَ [کہ میں ہوجاؤں ] اَوَّلَ الْمُسْلِمِيْنَ [فرمانبرداری کرنے والوں کا پہلا ] ۔
Top