بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 1
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
تَنْزِيْلُ : نازل کیا جانا الْكِتٰبِ : یہ کتاب مِنَ اللّٰهِ : اللہ کی طرف سے الْعَزِيْزِ : غالب الْحَكِيْمِ : حکمت والا
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے
تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ [اس کتاب کا نازل کرنا ] مِنَ اللّٰهِ [اللہ (کی طرف) سے ہے ] الْعَزِيْزِ [جو بالادست ہے ] الْحَكِيْمِ [جو حکمت والا ہے ] ۔
Top