Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 35
وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ
وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَ : اور جان لیں گے وہ لوگ يُجَادِلُوْنَ : جو جھگڑتے ہیں فِيْٓ اٰيٰتِنَا : ہماری آیات میں ۭ مَا : نہیں لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْ مَّحِيْصٍ : کوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
اور اُس وقت ہماری آیات میں جھگڑے کرنے والوں کو پتہ چل جائے کہ ان کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہے
وَّيَعْلَمَ [ اور (تاکہ ) جان لیں ] الَّذِيْنَ [ وہ لوگ جو ] يُجَادِلُوْنَ [ مناظرہ کرتے ہیں ] فِيْٓ اٰيٰتِنَا ۭ [ ہماری نشانیوں میں ] مَا لَهُمْ [(کہ) نہیں ہے ان کے لئے ] مِّنْ مَّحِيْصٍ [ کوئی بھی بچنے کی جگہ ]
Top