Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 40
وَ جَزٰٓؤُا سَیِّئَةٍ سَیِّئَةٌ مِّثْلُهَا١ۚ فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ
وَجَزٰٓؤُا : اور بدلہ سَيِّئَةٍ : برائی کا سَيِّئَةٌ : برائی ہے مِّثْلُهَا ۚ : اس جیسی فَمَنْ عَفَا : پس جو کوئی درگزر کرجائے وَاَصْلَحَ : اور اصلاح کرے فَاَجْرُهٗ : تو اجر اس کا عَلَي : زمہ ہے اللّٰهِ : اللہ کے اِنَّهٗ : بیشک وہ لَا يُحِبُّ الظّٰلِمِيْنَ : نہیں محبت کرتا ظالموں سے
برائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے، پھر جو کوئی معاف کر دے اور اصلاح کرے اُس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
وَجَزٰۗؤُا سَيِّئَةٍ [ اور کسی برائی کا بدلہ ] سَيِّئَةٌ [ ایک برائی ہے ] مِّثْلُهَا ۚ [ اس کی جیسی ] فَمَنْ عَفَا [ پھر جس نے معاف کیا ] وَاَصْلَحَ [ اور اصلاح کی ] فَاَجْرُهٗ [ تو اس کا اجر ] عَلَي اللّٰهِ ۭ [ اللہ پر ہے ] اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ [ یقینا وہ پسند نہیں کرتا ] الظّٰلِمِيْنَ [ ظلم کرنے والوں کو ]
Top