Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 41
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ
وَلَمَنِ انْتَصَرَ : اور جو کوئی بدلہ لے بَعْدَ : بعد ظُلْمِهٖ : اس کے ظلم کے فَاُولٰٓئِكَ : تو یہی لوگ مَا عَلَيْهِمْ : نہیں ہے ان پر مِّنْ سَبِيْلٍ : کوئی راستہ
اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں اُن کو ملامت نہیں کی جا سکتی
وَلَمَنِ انْتَصَرَ [ اور بیشک جس نے بدلہ لیا ] بَعْدَ ظُلْمِهٖ [ اپنے پر ظلم کیے جانے کے بعد ] فَاُولٰۗىِٕكَ [ تو وہ لوگ ہیں کہ ] مَا عَلَيْهِمْ [ جن پر نہیں ہے ] مِّنْ سَبِيْلٍ [ کوئی بھی الزام ]
Top