Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 15
وَ جَعَلُوْا لَهٗ مِنْ عِبَادِهٖ جُزْءًا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ مُّبِیْنٌؕ۠   ۧ
وَجَعَلُوْا : اور انہوں نے بنادیا لَهٗ : اس کے لیے مِنْ عِبَادِهٖ : اس کے بندوں میں سے جُزْءًا : ایک جزو۔ حصہ ۭاِنَّ الْاِنْسَانَ : بیشک انسان لَكَفُوْرٌ مُّبِيْنٌ : البتہ ناشکرا ہے کھلم کھلا
(یہ سب کچھ جانتے اور مانتے ہوئے بھی) اِن لوگوں نے اُس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جز بنا ڈالا، حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلا احسان فراموش ہے
وَجَعَلُوْا [ اور انہوں نے بنایا ] لَهٗ [ اس کے لیے ] مِنْ عِبَادِهٖ [ اس کے بندوں میں سے ] جُزْءًا ۭ [ ایک ٹکڑا (ایک اولاد) ] اِنَّ الْاِنْسَانَ [ بیشک انسان ] لَكَفُوْرٌ مُّبِيْنٌ [ یقینا کھلا کھلا انتہائی ناشکرا ہے ]
Top