Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 21
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ
اَمْ اٰتَيْنٰهُمْ : یادی ہم نے ان کو كِتٰبًا : ایک کتاب مِّنْ قَبْلِهٖ : اس سے پہلے فَهُمْ بِهٖ : تو وہ اس کو مُسْتَمْسِكُوْنَ : پکڑ رہے ہیں
کیا ہم نے اِس سے پہلے کوئی کتاب اِن کو دی تھی جس کی سند (اپنی اِس ملائکہ پرستی کے لیے) یہ اپنے پاس رکھتے ہوں؟
اَمْ اٰتَيْنٰهُمْ [ یا ہم نے دی ان کو ] كِتٰبًا [ کوئی کتاب ] مِّنْ قَبْلِهٖ [ اس (قرآن ) سے پہلے ] فَهُمْ بِهٖ [ تو وہ اس سے ] مُسْتَمْسِكُوْنَ [ چمٹنے والے ہیں ]
Top