Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 34
وَ لِبُیُوْتِهِمْ اَبْوَابًا وَّ سُرُرًا عَلَیْهَا یَتَّكِئُوْنَۙ
وَلِبُيُوْتِهِمْ : اور ان کے گھروں کے لیے اَبْوَابًا : دوازے وَّسُرُرًا : اور تخت عَلَيْهَا : اس پر يَتَّكِئُوْنَ : وہ تکیہ لگاتے ہوں
اور اُن کے دروازے، اور ان کے تخت جن پر وہ تکیے لگا کر بیٹھتے ہیں
وَلِبُيُوْتِهِمْ [ اور ان کے گھروں کیلئے ] اَبْوَابًا وَّسُرُرًا [ دروازوں اور تختوں کو (بھی ) ] عَلَيْهَا يَتَّكِـــــُٔـوْنَ [ جس پر یہ لوگ ٹیک لگا کر بیٹھتے ہیں ]
Top