Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 105
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ۚ لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ١ؕ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
يٰٓاَيُّھَا : اے الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : ایمان والے عَلَيْكُمْ : تم پر اَنْفُسَكُمْ : اپنی جانیں لَا يَضُرُّكُمْ : نہ نقصان پہنچائے گا مَّنْ : جو ضَلَّ : گمراہ ہوا اِذَا : جب اهْتَدَيْتُمْ : ہدایت پر ہو اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف مَرْجِعُكُمْ : تمہیں لوٹنا ہے جَمِيْعًا : سب فَيُنَبِّئُكُمْ : پھر وہ تمہیں جتلا دے گا بِمَا : جو كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے تھے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی فکر کرو، کسی دوسرے کی گمراہی سے تمہارا کچھ نہیں بگڑتا اگر تم خود راہ راست پر ہو، اللہ کی طرف تم سب کو پلٹ کر جانا ہے، پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ [ اے لوگو ! جو ] اٰمَنُوْا [ ایمان لائے ] عَلَيْكُمْ [ تم لوگوں پر (ذمہ داری ) ہے ] اَنْفُسَكُمْ ۚ [ اپنے نفوس کی ] لَا يَضُرُّكُمْ [ نقصان نہیں دے گا تم کو ] مَّنْ [ وہ ، جو [ ضَلَّ [ گمراہ ہوا ] اِذَا [ جبکہ ] اهْتَدَيْتُمْ [ تم ہدایت پر ہو ] اِلَى اللّٰهِ [ اللہ کی طرف ہی ] مَرْجِعُكُمْ [ تم کو لوٹنا ہے ] جَمِيْعًا [ سب کو ] فَيُنَبِّئُكُمْ [ پھر وہ آگاہ کردے گا تم کو ] بِمَا [ اس سے جو ] كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ [ تم لوگ عمل کیا کرتے تھے ]
Top