Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 115
قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مُنَزِّلُهَا عَلَیْكُمْ١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ۠   ۧ
قَالَ : کہا اللّٰهُ : اللہ اِنِّىْ : بیشک میں مُنَزِّلُهَا : وہ اتاروں گا عَلَيْكُمْ : تم پر فَمَنْ : پھر جو يَّكْفُرْ : ناشکری کریگا بَعْدُ : بعد مِنْكُمْ : تم سے فَاِنِّىْٓ : تو میں اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا : اسے عذاب دوں گا ایسا عذاب لَّآ : نہ اُعَذِّبُهٗٓ : عذاب دوں گا اَحَدًا : کسی کو مِّنَ : سے الْعٰلَمِيْنَ : جہان والے
اللہ نے جواب دیا "میں اُس کو تم پر نازل کرنے والا ہو ں، مگر اس کے بعد جو تم میں سے کفر کرے گا اسے میں ایسی سزا دوں گا جو دنیا میں کسی کو نہ دی ہوگی"
قَالَ [ کہا ] اللّٰهُ [ اللہ نے ] اِنِّىْ [ کہ میں ] مُنَزِّلُهَا [ اتارنے والا ہوں اس کو ] عَلَيْكُمْ ۚ [ تم لوگوں پر ] فَمَنْ [ پھر جو ] يَّكْفُرْ [ ناشکری کرے گا ] بَعْدُ [ بعد میں ] مِنْكُمْ [ تم میں سے ] فَاِنِّىْٓ [ تو یقینا میں ] اُعَذِّبُهٗ [ عذاب دوں گا اس کو ] عَذَابًا [ ایک ایسا عذاب ] لَّآ اُعَذِّبُهٗٓ [ (کہ ) میں عذاب نہیں دونگا ویسا ] اَحَدًا [ کسی ایک کو (بھی ) ] مِّنَ الْعٰلَمِيْنَ [ تمام عالموں میں سے ]
Top