Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 118
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ وَ اِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
اِنْ : اگر تُعَذِّبْهُمْ : تو انہیں عذاب دے فَاِنَّهُمْ : تو بیشک وہ عِبَادُكَ : تیرے بندے وَاِنْ : اور اگر تَغْفِرْ : تو بخشدے لَهُمْ : ان کو فَاِنَّكَ : تو بیشک تو اَنْتَ : تو الْعَزِيْزُ : غالب الْحَكِيْمُ : حکمت والا
اب اگر آپ انہیں سزا دیں تو وہ آپ کے بندے ہیں اور اگر معاف کر دیں تو آپ غالب اور دانا ہیں"
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ [ اگر تم عذاب دے ان کو ] فَاِنَّهُمْ [ تو بیشک یہ لوگ ] عِبَادُكَ ۚ [ تیرے بندے ہیں ] وَاِنْ تَغْفِرْلَهُمْ [ اور اگر تو بخش دے ان کو ] فَاِنَّكَ اَنْتَ [ تو بیشک تو ہی ] الْعَزِيْزُ [ بالا دست ہے ] الْحَكِيْمُ [ حکمت والا ہے ]
Top