Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 25
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ
اِذْ دَخَلُوْا : جب وہ آئے عَلَيْهِ : اس کے پاس فَقَالُوْا : تو انہوں نے کہا سَلٰمًا ۭ : سلام قَالَ : اس نے کہا سَلٰمٌ ۚ : سلام قَوْمٌ : لوگ مُّنْكَرُوْنَ : ناشناسا
جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے اُس نے کہا "آپ لوگوں کو بھی سلام ہے کچھ نا آشنا سے لوگ ہیں"
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ [ جب وہ داخل ہوئے ان پر ] فَقَالُوْا سَلٰمًا ۭ [ تو انہوں نے کہا سلامتی ہو ] قَالَ سَلٰمٌ ۚ [ انھوں (ابراہیم ) نے کہا سلامتی ہے ] قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ [(تم ) اجنبی لوگ ہو ]
Top