Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 35
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ
فَاَخْرَجْنَا : تو نکال لیا ہم نے مَنْ كَانَ فِيْهَا : جو کوئی اس میں تھا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں میں سے
پھر ہم نے اُن سب لوگوں کو نکال لیا جو اُس بستی میں مومن تھے
فَاَخْرَجْنَا [ پھر ہم نے نکالا ] مَنْ كَانَ فِيْهَا [ اس کو جو تھا اس (بستی ) میں ] مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ [ ایمان لانے والوں میں سے ]
Top