Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 3
فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ
فَالْجٰرِيٰتِ : لیکر چلنے والی يُسْرًا : نرمی سے
پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
فَالْجٰرِيٰتِ [ پھر چلنے والیوں کی ] يُسْرًا [نرمی ہوتے ہوئے ]
Top