Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 7
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِۙ
وَالسَّمَآءِ : اور قسم ہے آسمانوں کی ذَاتِ الْحُبُكِ : راستوں والے
قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی
وَالسَّمَاۗءِ [قسم ہے آسمان کی ] ذَاتِ الْحُبُكِ [ جو راستوں والا ہے ] ح ب ک : (ن) حبکا ۔ مضبوط کرنا ، جو لائے کا کپڑے کو عمدہ بننا ۔ حبیک فعیل کے وزن پر صفت ہے ۔ اسم المفعول کے معنی میں ۔ مضبوط کیا ہوا ۔ بنا ہوا۔ حبیکۃ ۔ ج : حبک ۔ حبیک کا مؤنث ہے۔ ریت کے ٹیلے کا راستہ ۔ ستاروں کے درمیان کا راستہ ۔ زیرمطالعہ آیت ۔ 7 ۔
Top