Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 20
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ
مُتَّكِئِيْنَ : تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے عَلٰي سُرُرٍ : اوپر تختوں کے مَّصْفُوْفَةٍ ۚ : صف باندھے ہوئے وَزَوَّجْنٰهُمْ : اور بیادہ دیں گے ہم ان کو بِحُوْرٍ عِيْنٍ : ساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے
مُتَّكِــــِٕيْنَ [ ٹیک لگانے والے ہوتے ہوئے ] عَلٰي سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ ۚ [ قطار لگائے ہوئے تختوں پر ] وَزَوَّجْنٰهُمْ [ اور ہم جوڑے بنادیں گے ان کے ] بِحُوْرٍ عِيْنٍ [ خوبصورت بڑی آنکھوں والیوں سے ]
Top