Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 44
وَ اِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ
وَاِنْ : اور اگر يَّرَوْا كِسْفًا : وہ دیکھیں ایک ٹکڑا مِّنَ السَّمَآءِ : آسمان سے سَاقِطًا : گرنے والا يَّقُوْلُوْا : وہ کہیں گے سَحَابٌ : بادل ہیں مَّرْكُوْمٌ : تہ بہ تہ
یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں تو کہیں گے یہ بادل ہیں جو امڈے چلے آ رہے ہیں
وَاِنْ يَّرَوْا [ اور اگر وہ لوگ دیکھیں گے ] كِسْفًا [ کسی ٹکڑے کو ] مِّنَ السَّمَاۗءِ سَاقِـطًا [ آسمان سے گرنے والا ہوتے ہوئے ] يَّقُوْلُوْا [تو کہیں گے ] سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ [ (یہ ) تہہ بہ تہہ کیا ہوا بادل ہے ]
Top