Mutaliya-e-Quran - Al-Hadid : 23
لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰىكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرِۙ
لِّكَيْلَا : تاکہ نہ تَاْسَوْا : تم افسوس کرو عَلٰي مَا : اوپر اس کے جو فَاتَكُمْ : نقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے وَلَا تَفْرَحُوْا : اور نہ تم خوش ہو بِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭ : ساتھ اس کے جو اس نے دیا تم کو وَاللّٰهُ : اور اللہ لَا : نہیں يُحِبُّ : پسند کرتا كُلَّ مُخْتَالٍ : ہر خود پسند فَخُوْرِۨ : فخر جتانے والے کو
(یہ سب کچھ اس لیے ہے) تاکہ جو کچھ بھی نقصان تمہیں ہو اس پر تم دل شکستہ نہ ہو اور جو کچھ اللہ تمہیں عطا فرمائے اس پر پھول نہ جاؤ اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتے ہیں اور فخر جتاتے ہیں
[ لِّكَيْلَا تَاْسَوْا : تاکہ تم لوگ مایوس نہ ہو ][ عَلٰي مَا : اس پر جو ][ فَاتَكُمْ : نکل گیا تم سے ][ وَلَا تَفْرَحُوْا : اور نہ اتراؤ ][ بِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭ: اس پر جو اس نے دیا تم کو ][ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ : اور اللہ پسند نہیں کرتا ][ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُـــوْرِۨ: سب اکڑنے والے فخر کرنے والوں کو ]
Top