Mutaliya-e-Quran - Al-Qalam : 45
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَ : اور اُمْلِيْ لَهُمْ : میں ڈھیل دے رہا ہوں ان کے لیے اِنَّ : بیشک كَيْدِيْ : میری چال مَتِيْنٌ : بہت پختہ ہے
میں اِن کی رسی دراز کر رہا ہوں، میری چال بڑی زبردست ہے
[وَاُمْلِيْ لَهُمْ ۭ: اور میں ڈھیل دیتا ہوں ان کو ][ اِنَّ كَيْدِيْ مَتِيْنٌ: بیشک میری تدبیر بڑی پکی ہے ]
Top