Mutaliya-e-Quran - Al-Qalam : 50
فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
فَاجْتَبٰىهُ : تو چن لیا اس کو رَبُّهٗ : اس کے رب نے فَجَعَلَهٗ : تو بنادیا اس کو مِنَ الصّٰلِحِيْنَ : صالح لوگوں میں سے
آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
[فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ : پھر نوازا ان کو ان کے رب نے ][ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ : تو اس نے کردیا ان کو نیک لوگوں میں سے ]
Top