Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 12
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ
لِنَجْعَلَهَا : تاکہ ہم بنادیں اس کو لَكُمْ : تمہارے لیے تَذْكِرَةً : یاد دہانی وَّتَعِيَهَآ : اور یاد رکھیں اس کو اُذُنٌ : کان وَّاعِيَةٌ : یاد رکھنے والے
تاکہ اِس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں
[لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ : تاکہ ہم بنائیں اس (کشتی) کو تمہارے لیے ][ تَذْكِرَةً : ایک یاددہانی ][ وَّتَعِيَهَآ : اور تاکہ یاد رکھے اس کو ][ اُذُنٌ وَّاعِيَةٌ : کوئی یاد رکھنے والا کان ]
Top