Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 23
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ
قُطُوْفُهَا : میوے جس کے دَانِيَةٌ : جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے
[قُطُوْفُهَا دَانيَةٌ: جس کے میوے قریب ہونے والے (جھکے ہوئے) ہوں گے ] ق ط [قَطْفًا : (ض) پھل چننا۔] قِطْفٌ ج قُطُوْنٌ۔ اسم ذات ہے۔ پھل۔ میوہ۔ زیر مطالعہ آیت۔ 23 ۔]
Top