Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 118
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ
فَوَقَعَ : پس ثابت ہوگیا الْحَقُّ : حق وَبَطَلَ : اور باطل ہوگیا مَا : جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
اس طرح جو حق تھا وہ حق ثابت ہوا اور جو کچھ اُنہوں نے بنا رکھا تھا وہ باطل ہو کر رہ گیا
[ فَوَقَعَ : پس واقع ہوا ] [ الْحَقُّ : حق ] [ وَبَطَلَ : اور باطل ہوا ] [ مَا : وہ جو ] [ كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ لوگ کیا کرتے تھے ]
Top