Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 16
قَالَ فَبِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ
قَالَ : وہ بولا فَبِمَآ : تو جیسے اَغْوَيْتَنِيْ : تونے مجھے گمراہ کیا لَاَقْعُدَنَّ : میں ضرور بیٹھوں گا لَهُمْ : ان کے لیے صِرَاطَكَ : تیرا راستہ الْمُسْتَقِيْمَ : سیدھا
بولا، "اچھا تو جس طرح تو نے مجھے گمراہی میں مبتلا کیا میں بھی اب تیری سیدھی راہ پر
قَالَ [ (ابلیس نے ) کہا ] فَبِمَآ [ پس بسبب اس چیز کے جس سے ] اَغْوَيْتَنِيْ [ تو نے گمراہ کیا مجھے ] لَاَقْعُدَنَّ [ میں لازما بیٹھوں گا ] لَهُمْ [ ان کے لیے ] صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيْمَ [ تیرے سیدھے راستے پر ] (آیت ۔ 16، 17) لا قعدن کا مفعول صراطک ہے ۔ لا تجد کا مفعول اول اکثرھم ہے اور شکرین اس کا مفعول ثانی ہے۔
Top