Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 165
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ یَنْهَوْنَ عَنِ السُّوْٓءِ وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
فَلَمَّا : پھر جب نَسُوْا : وہ بھول گئے مَا : جو ذُكِّرُوْا بِهٖٓ : انہیں سمجھائی گئی تھی اَنْجَيْنَا : ہم نے بچا لیا الَّذِيْنَ : وہ جو کہ يَنْهَوْنَ : منع کرتے تھے عَنِ السُّوْٓءِ : برائی سے وَاَخَذْنَا : اور ہم نے پکڑ لیا الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہوں نے ظَلَمُوْا : ظلم کیا بِعَذَابٍ : عذاب بَئِيْسٍ : برا بِمَا : کیونکہ كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ : نافرمانی کرتے تھے
آخرکارجب وہ اُن ہدایات کو بالکل ہی فراموش کر گئے جو انہیں یاد کرائی گئی تھیں تو ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو برائی سے روکتے تھے اور باقی سب لوگوں کو جو ظالم تھے ان کی نافرمانیوں پر سخت عذاب میں پکڑ لیا
[ فَلَمَّا : پھر جب ] [ نَسُوْا : وہ لوگ بھولے ] [ مَا : اس کو ] [ ذُكِّرُوْا : انہیں یاد دلایا گیا ] [ بِهٖٓ: جس سے ] [ اَنْجَيْنَا : تو ہم نے نجات دی ] [ الَّذِيْنَ : ان کو جو ] [ يَنْهَوْنَ : منع کرتے تھے ] [ عَنِ السُّوْۗءِ : برائی سے ] [ وَاَخَذْنَا : اور ہم نے پکڑا ] [ الَّذِيْنَ : ان کو جنہوں نے ] [ ظَلَمُوْا : ظلم کیا ] [ بِعَذَابٍۢ بَىِٕيْــسٍۢ : ایک سخت عذاب سے ] [ بِمَا : بسبب اس کے جو ] [ كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ : وہ لوگ نافرمانی کرتے تھے ]
Top