Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 170
وَ الَّذِیْنَ یُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ
وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ يُمَسِّكُوْنَ : مضبوط پکڑے ہوئے ہیں بِالْكِتٰبِ : کتاب کو وَاَقَامُوا : اور قائم رکھتے ہیں الصَّلٰوةَ : نماز اِنَّا : بیشک ہم لَا نُضِيْعُ : ضائع نہیں کرتے اَجْرَ : اجر الْمُصْلِحِيْنَ : نیکو کار (جمع)
جو لوگ کتاب کی پابندی کر تے ہیں اور جنہوں نے نماز قائم رکھی ہے، یقیناً ایسے نیک کردار لوگوں کا اجر ہم ضائع نہیں کریں گے
[ وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ ] [ يُمَسِّكُوْنَ : مضبوطی سے تھامتے ہیں ] [ بِالْكِتٰبِ : کتاب کو ] [ وَاَقَامُوا : اور قائم رکھتے ہیں ] [ الصَّلٰوةَ ۭ : نماز کو ] [ اِنَّا : (تو ) بیشک ہم ] [ لَا نُضِيْعُ : ضائع نہیں کرتے ] [ اَجْرَ الْمُصْلِحِيْنَ : اصلاح کرنے والوں کے اجر کو ]
Top