Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 38
قَالَ ادْخُلُوْا فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ فِی النَّارِ١ؕ كُلَّمَا دَخَلَتْ اُمَّةٌ لَّعَنَتْ اُخْتَهَا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا ادَّارَكُوْا فِیْهَا جَمِیْعًا١ۙ قَالَتْ اُخْرٰىهُمْ لِاُوْلٰىهُمْ رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ اَضَلُّوْنَا فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ١ؕ۬ قَالَ لِكُلٍّ ضِعْفٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَعْلَمُوْنَ
قَالَ : فرمائے گا ادْخُلُوْا : تم داخل ہوجاؤ فِيْٓ اُمَمٍ : امتوں میں (یہمراہ) قَدْ خَلَتْ : گزر چکی مِنْ قَبْلِكُمْ : تم سے قبل مِّنَ : سے الْجِنِّ : جنات وَالْاِنْسِ : اور انسان فِي النَّارِ : آگ (دوزخ) میں كُلَّمَا : جب بھی دَخَلَتْ : داخل ہوگی اُمَّةٌ : کوئی امت لَّعَنَتْ : لعنت کرے گی اُخْتَهَا : اپنی ساتھی حَتّٰى : یہانتک اِذَا ادَّارَكُوْا : جب مل جائیں گے فِيْهَا : اس میں جَمِيْعًا : سب قَالَتْ : کہے گی اُخْرٰىهُمْ : ان کی پچھلی قوم لِاُوْلٰىهُمْ : اپنے پہلوں کے بارہ میں رَبَّنَا : اے ہمارے رب هٰٓؤُلَآءِ : یہ ہیں اَضَلُّوْنَا : انہوں نے ہمیں گمراہ کیا فَاٰتِهِمْ : پس دے ان کو عَذَابًا : عذاب ضِعْفًا : دوگنا مِّنَ النَّارِ : آگ سے قَالَ : فرمائے گا لِكُلٍّ : ہر ایک کے لیے ضِعْفٌ : دوگنا وَّلٰكِنْ : اور لیکن لَّا : نہیں تَعْلَمُوْنَ : تم جانتے
اللہ فرمائے گا جاؤ، تم بھی اسی جہنم میں چلے جاؤ جس میں تم سے پہلے گزرے ہوئے گروہ جن و انس جا چکے ہیں ہر گروہ جب جہنم میں داخل ہوگا تو اپنے پیش رو گروہ پر لعنت کرتا ہوا داخل ہوگا، حتیٰ کہ جب سب وہاں جمع ہو جائیں گے تو ہر بعد والا گروہ پہلے گروہ کے حق میں کہے گا کہ اے رب، یہ لوگ تھے جنہوں نے ہم کو گمراہ کیا لہٰذا انہیں آگ کا دوہرا عذاب دے جواب میں ارشاد ہوگا، ہر ایک کے لیے دوہرا ہی عذاب ہے مگر تم جانتے نہیں ہو
قَالَ [ وہ (یعنی اللہ ) کہے گا ] ادْخُلُوْا [ تم لوگ داخل ہوجاؤ ] فِيْٓ اُمَمٍ [ ایک ایسی امت میں جو ] قَدْ خَلَتْ [ جو گزر چکی ہے ] مِنْ قَبْلِكُمْ [ تم لوگوں سے پہلے ] مِّنَ الْجِنِّ [ جنوں میں سے ] وَالْاِنْسِ [ اور انسانوں میں سے ] فِي النَّارِ ۭ [ آگ میں ] كُلَّمَا [ جب کبھی ] دَخَلَتْ [ داخل ہوتی ہے ] اُمَّةٌ [ کوئی امت ] لَّعَنَتْ [ تو لعنت کرتی ہے ] اُخْتَهَا ۭ [ اپنی بہن (یعنی دوسری امت ) کو ] حَتّٰى [ یہاں تک کہ ] اِذَا [ جب ] ادَّارَكُوْا [ وہ لوگ آملیں گے ] فِيْهَا [ اس میں ] جَمِيْعًا ۙ [ سب کے سب ] قَالَتْ [ تو کہے گی ] اُخْرٰىهُمْ [ ان کی دوسری ] لِاُوْلٰىهُمْ [ اپنی پہلی کیلئے ] رَبَّنَا [ اے ہمارے رب ] هٰٓؤُلَاۗءِ [ یہ ہیں ] اَضَلُّوْنَا [ جنہوں نے گمراہ کیا ہم کو ] فَاٰتِهِمْ [ پس تو دے ان کو ] عَذَابًا ضِعْفًا [ دوگنا عذاب ] مِّنَ النَّارِ ڛ [ آگ سے ] قَالَ [ وہ (یعنی اللہ ) کہے گا ] لِكُلٍّ [ ہر ایک کے لئے ] ضِعْفٌ [ دوگنا ہے ] وَّلٰكِنْ [ اور لیکن ] لَّا تَعْلَمُوْنَ [ تم لوگ جانتے نہیں ]
Top