Mutaliya-e-Quran - Al-Insaan : 7
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا
يُوْفُوْنَ : وہ پوری کرتے ہیں بِالنَّذْرِ : (اپنی) نذریں وَيَخَافُوْنَ : اور وہ ڈر گئے يَوْمًا : اس دن سے كَانَ : ہوگی شَرُّهٗ : اس کی بُرائی مُسْتَطِيْرًا : پھیلی ہوئی
یہ وہ لوگ ہونگے جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی
[يُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ : وہ لوگ (اس دنیا میں) پوری کرتے ہیں منت ] [وَيَخَافُوْنَ يَوْمًا : اور ڈرتے ہیں ایک ایسے دن سے ] [كَان شَرُّهٗ : جس کا شر ] [مُسْـتَطِيْرًا : پھیل جانے والا ہے ]
Top