Mutaliya-e-Quran - Al-Ghaashiya : 20
وَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ
وَاِلَى الْاَرْضِ : اور زمین کی طرف كَيْفَ : کیسے سُطِحَتْ : بچھائی گئی
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟
وَاِلَى الْاَرْضِ : اور اس زمین کی طرف ][ كَيْفَ سُطِحَتْ : (کہ) کیسا اس کو بچھایا گیا ] س ط ح (ف) سَطَحًا بچھانا۔ ہموار کرنا۔ زیر مطالعہ آیت ۔ 20 ۔
Top