Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 41
اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا وَّ جَاهِدُوْا بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
اِنْفِرُوْا : تم نکلو خِفَافًا : ہلکا۔ ہلکے وَّثِقَالًا : اور (یا) بھاری وَّجَاهِدُوْا : اور جہاد کرو بِاَمْوَالِكُمْ : اپنے مالوں سے وَاَنْفُسِكُمْ : اور اپنی جانوں فِيْ : میں سَبِيْلِ اللّٰهِ : اللہ کی راہ ذٰلِكُمْ : یہ تمہارے لیے خَيْرٌ : بہتر لَّكُمْ : تمہارے لیے اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو تَعْلَمُوْنَ : جانتے ہو
نکلو، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
اِنْفِرُوْا [ تم لوگ نکلو ] خِفَافًا [ ہلکے ہوتے ہوئے ] وَّثِــقَالًا [ اور بوجھل ہوتے ہوئے ] وَّجَاهِدُوْا [ اور جدوجہد کرو ] بِاَمْوَالِكُمْ [ اپنے مالوں سے ] وَاَنْفُسِكُمْ [ اور اپنی جانوں سے ] فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ [ اللہ کی راہ میں ] ذٰلِكُمْ [ یہ ] خَيْرٌ [ بہتر ہے ] لَّكُمْ [ تمہارے لیے ] اِنْ [ اگر ] كُنْتُمْ [ اور بوجھل ہوتے ہوئے ] تَعْلَمُوْنَ [ جانتے ہو ]
Top